@kaptankakhiladiuk: وہ لمحہ جب عمران خان صاحب کو 9 مئی کو اغوا کیا گیا تھا تو اس وقت پورے ملک میں کچھ ایسے انقلابی منظر تھے پاکستانیوں ایک دفعہ پھر سے ہم لوگوں کو اس طرح نکلنا ہو گا🔥🔥#imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhanpti #fyp #teamkaptantiktok
میرےخیال سےعمران احمدخان نیازی صاحب کا
🧠دماغ وکیلوں جیسا
🙌ہاتھ مزدوروں جیسا
⚡جرت ایک سولجر جیسی
ایمان دار سچے دین پر مرمٹنے والےلیڈرہیں ایسا
💎ہیرہ انسان
ہمیں آخری بارملاہےاگر ہم نےاس انسان کی قدرنہ کی تواگلی تمام(Genration)جاہل غلام اوربکی ہوئی پیداہوگی جس کو کوئی خبر نہیں ہوگی کہ ایمان کیاہےعشق رسولﷺکیاہے ہمارے حکمران ہمارےساتھ بھیڑوں بکریوں جیساسلوک کرتے ہیں ہمیں ابھی سےاسے تبدیل کرنا ہو گا اپنے بچوں کے لیے اپنی انےوالی نسل کہ لیے ہم لوگ سالوں سال اپنوں سےدور رهتےہیں پردیسوں میں کس لیےاس لیےکہ ہمارےحکمران کرپٹ چورہیں وہ دردکتناکٹھن ہوتاہوگاجب آپ کااپنااس دنیا کوچھوڑجائے آپ اس کو دیکھ نہ سکو اپنے ہاتھوں سے اس کا کفن دفن نہ کر سکو اپنے بچوں کو ماں باپ کو نہ مل سکو یہ ساری چیزیں ہمارے علم میں تب این جب عمران احمد خان نیازی صاحب جیسا نیک
💎ہیرہ ہمیں
اللہ پاک نے عطاء فرمایا لہٰذا دوستوں اگر آج ہم نے اس قدر نہ کی تو آگے آنے والا وقت جہنم سےکم نہیں ہو گااس لیے نکلو اپنے لیےاپنی فمیلی کے لیے27 ستمبرکو انشاءﷲخان صاحب آہیں گےاور بدلے گے حالات اگر ہم نے خان صاحب سےاپنے اگلی نسل سے غداری نہ کی تو
حکمرانی تو دلوں پر ہوتی ہے
تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا
میرے پیارے پاکستانیوں وقت کے یزید کو للکارنا اُس کےخلاف کھڑا ہونا بھی کسی جہاد سے کم نہیں اگر جان بھی چلی جاتی ہے تو ایسی شخصیت پے 100 جانے قربان جواپنی بات ہی اللہ پاک کے نام سے پیارے آقا ﷺ کی شان سےشروع کرتا ہو ایسے شخصیت کو ہم سےکیاچاہیے جس کو اللہ پاک نے ہر نعمت سے نوازا ہوجس نے اپنی ساری عمر اپنے بچے اپنا مال و زرسب اس پاکستانی پیاری قوم کہ لیے قربان کر دیا عوام کو اب یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے اپنا حق خود چھیننا ہو گا۔ بجلی، گیس اور پیٹرول ان کی عیاشیوں کا ذریعہ ہیں۔ خوف کے بت توڑکرسب کو باہر نکلنا ہو گا۔ یہ ایک گھر یا محلے کی بجلی کاٹ سکتے ہیں، اگر پورا ملک بل نہ بھرے اور پہیہ جام کردےتوکچھ نہیں ہو سکتا۔خوف قائم رکھنے، عوام کو تقسیم کرنے اور مذہبی و لسانی نفرتیں پھیلانے کے پیچھے یہی لوگ ہیں۔ یہ چند ہزار کو مار سکتے ہیں، لاکھوں کے مجمعے کے آگےیہ بزدل بھاگ جائیں گے۔ جو واحد بہادر لیڈر تھا، وہ جیل میں ہے جس نے ملک کےلیے سب قربان کر دیا۔ اب کسی معجزے کا انتظار کیے بغیر اپنا حق خود لیں، ورنہ مردہ قوموں کو رونے کا بھی حق نہیں ہوتا۔ڈاکٹراسرار احمدصاحب نے سالوں پہلے پیشن گوئی فرمائی تھی کہ ایک ایساوزیراعظم آئےگاجوریاست مدینہ لگاۓگا
پھرجیل جائے گااورجب واپس آئےگاتودنیادیکھےگی
2026-09-20 18:28:26
1
To see more videos from user @kaptankakhiladiuk, please go to the Tikwm
homepage.