اللہ تعالیٰ AB Developers کی پوری ٹیم کو دن دگنی رات چوگنی ترقی اور کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲❤️ان کے ہر نیک مقصد میں برکت دے، ان کی محنت کو قبول فرمائے اور انہیں پاکستان میں مزید خوبصورت اور شاندار منصوبے بنانے کی توفیق دے۔ اللہ تعالیٰ ان کے رزق، عزت اور کام میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲✨