@mabbas960: اچھائیاں کریں لیکن اس امید کیساتھ نہیں کہ کوئی ہماری اچھائی کا بدلہ بھی اچھائی سے دیگا ہماری عزت دینے کا بدلہ بھی عزت اور مان سے دیگا، بہت کچھ ایسا ہوتا ہے جو ہماری توقعات کے بالکل خلاف ہوتا ہے تب صبر کریں اور لوگوں کو پچھتاؤے کیلئے چھوڑ دیں لیکن یہ بھی سچ ہے کہ پچھتاوے !!!! بھی ظرف والوں کو ہوتے ہیں۔۔ #UrduPoetry #EmotionalQuotes #fypシ #viraltiktok #flypシーforyou😇💓tiktok