@two..sister7: *یا اللہ!* *دنیا کی تھکن میرے لہجے کی سختی نہ بنے،میرے غم کسی بےقصور کے لیے تکلیف نہ بنیں، اور مشکلات کے باوجود میرے دل میں تیری امید اور یقین قائم رہے۔* *مجھے ایسا حوصلہ عطا فرما کہ اندر کتنی ہی بےچینی ہو، میری زبان شکوے سے نہیں بلکہ الحمدللہ سے تر رہے۔* *یا رب! میرے دل کو سکون، میری زندگی کو آسانی اور میری روح کو اپنی محبت سے بھر دے۔* *آمین یا رب العالمین۔*#IslamicReminder #Tawakkul #Sabr