@rb_hussain5: #کچھ لمحے زندگی بھر کے لیے دل میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔ ❤️ یہ میرے جاگیر عباس اور اس کے دادا جان کی وہ پہلی ملاقات ہے، جب ہسپتال سے گھر آتے ہی ابو جان نے اپنے پوتے کو گود میں اٹھایا تھا۔ 🥹 تین بیٹیوں کے بعد اللہ پاک نے مجھے بیٹا دیا تو ابو جان کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتی تھی۔ آج جاگیر عباس ایک سال کا ہو گیا ہے، لیکن اس کے دادا جان کو ہم سے بچھڑے سات، آٹھ ماہ ہو چکے ہیں۔ 💔 آج یہ ویڈیو دوبارہ دیکھی تو آنکھیں نم ہو گئیں… کاش وقت واپس آ سکتا، اور ابو جان ایک بار پھر اپنے پوتے کو گود میں اٹھا سکتے۔ 😢❤️ اللہ پاک میرے ابو جان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور جاگیر عباس کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ 🤲#foryou #viralvideotiktok #viralvideo @Rana Iqbal Hassan Journalist @Sagheer Sanwal Adv @Rana Asif Naveed Advocate @Tausif Khan @umair Butt