@khakzada370: *اے سالک اے راہ حق کے مسافر اے فقر کے متلاشی۔۔۔۔ اگر تم نے فقیری سیکھنی ہے تو اس سے سیکھ اس عورت سے سیکھ جس نے سر پر گڑھا رکھا ہو پانی کا بھر کے اور دیکھنے میں تو وہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ بات کر رہی ہے پر اس عورت کا دھیان سارا گڑھے پر ہے کہیں پانی گر نہ جائے گڑھا ٹوٹ نہ جائے ۔۔۔۔۔ اس راستے پر بڑا سنبھل سنبھل کر چلنا پڑتا ہے ایک ایک قدم دیکھ دیکھ کر رکھنا پڑتا ہے ایک چھوٹی سی غلطی سارا گڑھا توڑ سکتی ہے جو اتنی محنت سے بھرا ہے۔۔♥️