@hamzapashteen212: #creatorsearchinsights #کسی نے جبران خلیل جبران سے پوچھا انسانوں میں سب سے حیرت انگیز چیز کیا ہے؟ : اس نے جواب دیا انسان بچپن سے بیزار ہو جاتا ہے، بڑے ہونے کی جلدی کرتا ہے، پھر دوبارہ بچے بننے کی آرزو کرتا ہے، پیسے اکٹھے کرنے کے لیے اپنی صحت برباد کردیتا ہے پھر صحت بحال کرنے کے لیے خرچ کرتا ہے۔ ، وہ اس طرح جیتے ہیں جیسے وہ کبھی نہیں مریں گے اور ایسے مرتے ہیں جیسے وہ کبھی جیئے ہی نہیں۔@➳᭄ÀLØÑË √•