@ameeramanullah: فکرِ مستقبل نے حال کی خوبصورتی چھین لی۔ ہم نے زندگی جینے کے بجائے صرف آنے والے کل کی فکر میں آج کو ضائع کر دیا۔ وقت خاموشی سے گزرتا رہا، خواب بدلتے رہے، لوگ بدلتے رہے، اور ہم یہی سوچتے رہے کہ ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ زندگی کسی "ایک دن" کا انتظار نہیں کرتی۔ جو لمحہ آج ہمارے پاس ہے، شاید کل کبھی واپس نہ آئے۔ اس لیے جیو، مسکراؤ، اپنے لوگوں کی قدر کرو، کیونکہ گزرے ہوئے وقت کی قیمت ہمیشہ دیر سے سمجھ آتی ہے۔ 🖤🥀 #AAU #foryou #pardesilife🇵🇰♡🇸🇦 #alhamdulillah #CapCut