@malik_adnan522: دوستو کو بڑے بڑے وعدوں کی نہیں ، چھوٹے چھوٹے وقت کی ضرورت ہوتی ہے ،ایک فون کال، ایک مسکراہٹ ،ایک مختصر پیغام محبت کو ذندہ رکھنے کے لیے کافی ہوتا ہے #foryoupageofficiall #creatorsearchinsights #fypシ #viralvideo #fypage #viraltiktok #foryou #fypシ゚viral