@asim.5340: اُس وقت تو امی کی بات سمجھ نہیں آتی تھی، لیکن آج ہر لفظ حقیقت لگتا ہے۔ اب ڈیوٹی کرتے ہوئے پتہ ہی نہیں چلتا کہ وقت کیا ہو گیا ہے، صبح کب ہوئی اور رات کب گزر گئی۔ کبھی یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ آج کیا پہننا تھا، وقت پر کھانا کھایا یا نہیں، اور خود کے لیے آخری بار سکون سے کب بیٹھا تھا۔ #pppppppppppppppp

(🥀Asim 🥀)
(🥀Asim 🥀)
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 20 September 2026 18:21:45 GMT
109
12
1
1

Music

Download

Comments

nazibkhan69
🔥Darvesh 🔥313 🦅 :
🥰🥰🥰
2026-09-20 18:41:09
1
To see more videos from user @asim.5340, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About