jo dosro k dilo ka noksan krty ha unko itne izyat dety ha oska kiya wo apna hi qq sochty ha
2026-09-20 20:16:44
0
Mââñí.khāāN :
میں رات کی تنہائی میں بیٹھ کر اکثر سوچتا ہوں کہ ۔۔
میں جن کا احساس کرتا ہوں وہ میرا نقصان کیوں کرتے ہیں
2026-09-20 20:04:51
0
zahrafatimafatima28 :
or ye rooh ki aziyat ka sab se takleef de merhla hota ha💯💔❤️🩹
2026-09-20 18:55:53
4
Muhammad Aown :
"نقصان لوگ نہیں کرتے، نقصان ہماری وہ بے جا توقعات کرتی ہیں جو ہم ان سے لگا بیٹھتے ہیں جن کے پاس خلوص کا ظرف ہی نہیں ہوتا۔"
2026-09-20 20:13:47
0
🅰️ᶻᵃᵈ🇵ᴀɴᴄʜɪ🦅🦅🦅 :
ہاتھ پکڑ کر میرا ایک نجومی نے کہا بیٹا تم تڑپ تڑپ کر مرو گے میں نے ہنس کر کہا مر تو جاؤں گا نا 😀
2026-09-20 18:31:50
2
❤️🩹لا حاصل 😌 :
ہمارے پاس صرف تمہاری یادیں ہیں زندگی اسکو مبارک جس کے پاس تم ہو کہتے ہیں انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر جب وہ محبت کرتا ہے - تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتاہے۔کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھامحبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔اور جب ٹوٹتا ہے تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت
بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟
سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے
اور سب سے مہنگی سزا اُسے محبت ہی دیتی ہے۔
ایک ایسی سزا... جس میں زندگی باقی رہتی ہے
مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا ہے۔
2026-09-20 18:58:49
3
قابل نفرت ہوں اپ بھی کیجئے :
❤️❤️❤️
2026-09-20 18:33:10
2
Glow_up🚩✨ :
🌺🌺🌺
2026-09-20 18:40:00
3
🏴☠️ثاقب خان بلوچ🏴☠️ :
❤️❤️❤️
2026-09-20 18:31:59
3
😎💫مہر اصف سیال ❤️🩹😘 :
😳😳😳
2026-09-20 18:31:42
3
Rai Saلman Ali. 302 :
💯
2026-09-20 18:34:20
2
ranaaliadnan🇬🇧🇬🇧✌️ :
🥀🥀🥀
2026-09-20 21:00:17
0
✌️ لجپال گروپ ✌️ 512 🔥 :
😔😔😔
2026-09-20 21:38:14
0
💫Sad 💔Boy 💔💔💔 :
💔💔💔
2026-09-20 20:54:09
0
جوڑا جی❣️M❣️T❣️ :
🥰🥰🥰
2026-09-20 19:04:53
4
🅰️ᶻᵃᵈ🇵ᴀɴᴄʜɪ🦅🦅🦅 :
تڑپتا ہے ، سسکتا ہے ، ترستا ہے مگر محسن 🥀
اُسے کہہ دو کسی کے ہجر میں مرتا نہیں کوئی
2026-09-20 18:31:52
1
To see more videos from user @shahzadi_typs, please go to the Tikwm
homepage.