@zahisthetic: میرے بابا کے بعد میرے جینے کی واحد وجہ میری امی جان ہیں یا رب، میرے امی کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا اپنے حفظ و امان میں رکھ اور انھیں وہ ساری خوشیاں دیکھنا نصیب فرما جس کی دعائیں وہ ہمارے لیے مانگتی آئیں ہیں اب تک آمین 🥹🫶🤍 #viral #fypage #fyp #motherlove #zahisthetic