@umii_xz: مسکراہٹ اور اپنی ہر ایک سانس تم پر وار دی تھی ۔ دنیا میں سب کچھ مل سکتا ہے اگر نہیں ملتا تو آپکو اپنا پسندیده شخص نہیں ملتا تو آپکو اپنی محبت نہیں ملتا تو اپنا من چایا جیون ساتھی میں جانتا ہوں تم میرے بغیر بہت خوش ہو مانا کہ میں تمہاری زندگی کا مختصر حصہ رہ چکا ہوں مگر جب بھی تمہیں میری یاد آئے گی تم گھنٹوں مجھے سوچا کرو گی کہ تھا کوئی دیوانہ جو مجھے مجھ سے زیادہ چاہتا تھا جس کی صبح کی شروعات میری محبت سے ہوتی تھی تم کہو یا نہیں مگر مجھے یقین ہے کہیں راہ چلتے زندگی کے حسین سفر کے درمیان تنہائی میں یا کوئی ضروری کام کرتے ہوئے بھی میں ایک لمحہ بن کر تمہارے دماغ پر چھا جاوں گا اور شاید یہی میری ہے پناہ چاہت اور میری محبت کا حاصل ہے کبھی کبھی انسان کسی شخص کو نہیں، بلکہ اُس سے جڑے اپنے سارے خوابوں کو کھوتا ہے اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب دل کو یقین دلانا پڑے کہ جسے ہم اپنی دنیا سمجھتے تھے، وہ ہماری کہانی کا صرف ایک باب تھا۔ خاموشی بھی عجیب سزاہ آواز اُس کی آتی ہے مگر وہ خود نہیں آتا۔ #foryou #viral