@japan.shoes.deale: پوری گودام کی وزٹ کروائی، ہر مال دکھایا اور ریٹ بھی بتایا۔ 📦 بھائیو! کاروبار ہمیشہ ایسے بندے کے ساتھ کریں جس کی دکان، گودام اور مکمل سیٹ اَپ آپ کو معلوم ہو۔ صرف میسج پر کسی ایسے شخص سے ڈیل نہ کریں جس کا کچھ پتا ہی نہ ہو۔ آج کا زمانہ ڈیجیٹل ہے، لیکن فراڈ بھی ڈیجیٹل ہو گیا ہے۔ ⚠️ کوئی فیس بک پر میری آواز استعمال کرکے میرے نام سے مال بیچ رہا ہے، کوئی دوسرے طریقے سے لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔ اس لیے بھائیو، احتیاط کریں، مکمل تصدیق کریں اور کسی کو بھی صرف آن لائن باتوں پر پیسے نہ بھیجیں۔ Japan Shoes Dealer — گودام، مال اور سیٹ اَپ سب آپ کے سامنے۔