Please avoid using song as background music.
ایک طرف تو ہم اللّٰہ تعالٰی سے دعا کر رہے ہیں اور دوسری طرف یہ بات سوچ ہی نہیں رہے کہ اللّٰہ تعالٰی کو گانے لگا کر منایا جاتا ہے کیا۔ کیا گانے لگا کر اس عظیم با برکت ذات سے فریاد کی جاتی ہے🥺
اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
ترجمہ :
بے شک ہم سب کو اللّہ تعالیٰ کی طرف لوٹ کر جانا ہے
خدارا گانا کسی بھی قسم کا ہو گانوں کو نا سنیں اور اس بات کو سب تک پہنچائیں تاکہ جسے نہیں پتہ اسے بھی اس بات کا علم ہو جائے کہ ایسا بولنا بھی گناہ ہے ہم بہت خطا کار ہیں لیکن ہمیں ہر برائی سے بچنے کی پوری پوری کوشش کرنی چاہیے