@071azizafridi: Read Caption...🥺🖤 زلیخا نے محل چھوڑ دیا تھا خزانہ چھوڑ دیا تھا بادشاہت چھوڑ دی تھی صرف ایک شخص کے لیے... سوچو ذرا... جس عورت کے پاس مصر کی ملکہ ہونے کا تاج تھا اس نے ایک یوسف کے لیے سارا مصر چھوڑ دیا تھا 🥀 اسے پتا تھا لوگ کیا کہیں گے اسے پتا تھا وہ بوڑھی ہو جائے گی اسے پتا تھا آنکھیں رو رو کے سفید ہو جائیں گی پھر بھی اس نے انتظار نہیں چھوڑا اور آج کے لوگ...؟ 💔 ایک میسج لیٹ ہو جائے تو بلاک کر دیتے ہیں ایک کال نہ اٹھے تو رشتہ ختم کر دیتے ہیں ایک غلط فہمی پر سالوں کی محبت چھوڑ دیتے ہیں فرق صرف اتنا ہے زلیخا کو محبت نبھانی آتی تھی اور آج کے لوگوں کو محبت چھوڑنی آتی ہے سچی محبت آج بھی وہی ہے جو سب کچھ چھوڑ دے پر اس شخص کو نہ چھوڑے 🖤 By Aziz Afridi #zulaikha #yousuf #azizafridi #sachamohabbat #intezar

꧁❦★𝑨𝒛𝒊𝒛 آفریدی ༒꧂
꧁❦★𝑨𝒛𝒊𝒛 آفریدی ༒꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 September 2026 18:48:53 GMT
9194
635
8
102

Music

Download

Comments

user03186057208tyyba
tariq tariq :
zulekha Allah pak ki wali thi inka muqabila koi nhi kar sakta
2026-09-25 07:21:26
1
navabzadi06
🎀 ⃝᭄𝑷𝑹𝑰𝑵𝑪𝑬𝑺𝑺 ⃝᭄🎀 :
gg bilkul 😭😭😭
2026-09-23 12:40:08
0
madiha._.rajput
Madiha Shahzadi :
Bcz hum logo ma sabar nhi h bs attitude h
2026-09-23 12:07:06
2
mrs.aziz58
꧁❦★ 𝐄𝐦𝐚𝐧 آفریدی༒꧂ :
bilkul 💯 jana
2026-09-22 14:38:06
0
z.khan8610
Z Khan :
😂😂😂
2026-09-24 01:47:11
0
happy.rajpoot166
Happy Rajpoot166 :
🥺🥺🥺
2026-09-20 19:04:54
0
arshad.khan123552
Arshad khan123 :
♥️♥️♥️
2026-09-28 12:33:07
0
To see more videos from user @071azizafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About