👏👏👏🙌🙌 nice 👍 Amen Amen yes Jesus Hallelujah hallelujah 🙏
2026-09-24 15:50:41
0
ma jashab ki hu :
god bless you 🙏🙏☺️
2026-09-23 23:06:21
0
Little Hosanna 🎶 :
شالوم سب کو ✝️❤️خداوند یسوع مسیح کے زندہ اور جلالی نام میں آپ سب کی سلامتی ہو۔ 🙏✨
ہم سب ایک ہی محبت، ایک ہی ایمان اور ایک ہی اُمید سے جڑے ہوئے ہیں۔ ❤️آئیں جہاں بھی جائیں، اپنے الفاظ، اپنی محبت اور اپنے عمل سے مسیح کی روشنی بکھیرتے جائیں۔ ✨
کسی کے چہرے پر مسکراہٹ، کسی کے دل میں اُمید اور کسی کی زندگی میں خدا کی محبت کا ایک خوبصورت احساس بن جانا بھی ایک بڑی برکت ہے۔ 🕊️❤️خداوند یسوع مسیح ہم سب کو ایسا وسیلہ بنائے کہ ہماری موجودگی سے اُس کی محبت نظر آئے اور اُس کا نام جلال پائے۔ ✝️آپ سب کے لیے بہت سی دعائیں، محبت اور برکتیں۔ 🙏❤️
"یہ بات سَچ اور ہر طرح سے قُبُول کرنے کے لائِق ہے کہ مسِیح یِسُوع گُنہگاروں کو نِجات دینے کے لِئے دُنیا میں آیا جِن میں سب سے بڑا مَیں ہُوں۔ لیکِن مُجھ پر رحم اِس لِئے ہُؤا کہ یِسُوع مسِیح مُجھ بڑے گُنہگار میں اپنا کمال تحمُل ظاہِر کرے تاکہ جو لوگ ہمیشہ کی زِندگی کے لِئے اُس پر اِیمان لائیں گے اُن کے لِئے مَیں نمُونہ بنُوں۔ اب ازلی بادشاہ یعنی غَیرفانی نادِیدہ واحِد خُدا کی عِزّت اور تمجِید ابداُلآباد ہوتی رہے۔ آمِین۔'' ( ۱-تِیمُتھِیُس 1: 15- 17 )