@kaptankatiger.804: یہ ہے عمران خان کا خوف ✊ ڈی چوک اسلام آباد پر کنٹینرز کی ویلڈنگ کا کام جاری ہے رکاوٹیں جتنی مرضی کھڑی کر لو، عوام کا جزبہ نہیں روک سکتے، 27 ستمبر فیصلہ کن دن ہے 🔥✊ #kaptankatiger #viral #imrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok