@broken_heart0904: میری زندگی میں ایسا وقت چل رہا ہے کہ مجھے خود نہیں پتہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے بلا وجہ غصہ، چڑچڑا پن ، بیزاری، اکیلا پن، وحشت، گھٹن، تلخ لہجے ، ماضی، مستقبل ، اور نہ جانے کتی اوتیں مجھے اندر سے کھا رہی ہیں ایسے لگتا ہے جیسے ں کوئی کیلیں ٹھوک رہا ہو انسان پر کبھی کبھی میرے ذہن میں کوئی ایسے دن بھی آتے ہیں جن میں محض سانس لینا بھی بہادری ہوتی ہے اور میں آج کل ایسے ہی دنوں کی قید میں ہوں #unfrezzmyaccount #🥀💔🥺💔🥀 #brokenheart💔sad_felling😞😞 #fyupageシtiktokviral #viewsproblem

انجام عشق 💔
انجام عشق 💔
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 20 September 2026 19:22:12 GMT
27108
1799
6
637

Music

Download

Comments

a7196871
A.. :
خدا کبھی کسی کو اس اذیت میں نہ ڈالے کہ وہ کسی سے بات کرنے کو ترسے، اُس کی آواز سننے کے لیے بےقرار رہے، اُس کے ایک پیغام کی امید میں بار بار فون دیکھے، مگر چاہنے کے باوجود اُسے بات کرنے کی اجازت نہ ہو۔ 🙂‍↕️💔 کیا عجیب سزا ہوتی ہے نا یہ بھی، انسان کا دل کسی ایک شخص سے بات کرنے کے لیے تڑپ رہا ہو، ہزاروں باتیں سینے میں دفن ہوں، دن بھر کی تھکن اُسے سنانے کو دل چاہے، کوئی دکھ ہو تو اُس کے سامنے رو لینے کو جی چاہے، مگر پھر یاد آئے کہ اب وہ شخص پہلے کی طرح اپنا نہیں رہا۔ پھر انسان اپنے ہی دل کو سمجھاتا ہے کہ خاموش رہو، اُسے پریشان مت کرو، اُس کی زندگی میں اپنی جگہ مت ڈھونڈو، مگر دل کہاں سمجھتا ہے؟ اُسے تو آج بھی وہی پرانی قربت چاہیے، وہی بےفکری والی گفتگو، وہی رات گئے تک جاگنا، اور وہی احساس کہ کوئی ہے جس کے سامنے دل کا ہر بوجھ ہلکا کیا جا سکتا ہے۔ 🥀 سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہو، مگر سننے والا صرف ایک ہی شخص ہو، اور اُسی ایک شخص تک آپ کی رسائی نہ ہو۔ آپ آن لائن آتے ہیں، اُس کا نام دیکھتے ہیں، دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار بات ہو جائے، مگر خود کو روک لیتے ہیں، کیونکہ کبھی کبھی محبت میں انسان اپنی خواہش سے زیادہ دوسرے کی خاموشی کا احترام کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ یا اللہ! کسی کو کسی کی محبت کا اتنا محتاج نہ کرنا کہ وہ بات کرنے کی اجازت مانگے، اور کسی کو اتنا بےبس بھی نہ کرنا کہ اُس کے دل کی آواز اُس کے اپنے ہونٹوں تک نہ پہنچ سکے۔ ❤️‍🩹🤲🏻 کچھ اذیتیں آنسوؤں سے بھی بیان نہیں ہوتیں، بس انسان خاموش ہو جاتا ہے، اور اُس کی خاموشی کے پیچھے ایک پوری کہانی دفن ہو جاتی ہے۔ 💔🍂
2026-10-29 19:44:19
0
qazi_shahzaib_official
قاضی شاہزیب سروبہ آلہ :
🥹🥹🥀🥀
2026-10-05 17:05:27
1
aakashrahiartist001
kashi artists :
🥺🥺🥺
2026-09-21 07:27:12
0
muhammad.nadeem78608
Muhammad 786 :
😭😭😭
2026-09-21 06:59:10
0
sultanjutt801
zeeshanjutt :
😎😎😎
2026-09-20 20:15:02
0
black.mafia5821
🖤black Mafia 🖤 :
🥺🥺
2026-09-21 10:17:16
0
To see more videos from user @broken_heart0904, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About