جو عزت دے، اسے دل میں جگہ دو،
جو نظر انداز کرے، اسے یادوں سے بھی نکال دو
2026-09-21 10:56:36
6
Rafaqat ali Ali46o :
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے الجھے سے تو ہیں تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں نہ سمجھ سکا چلو خیر ہے میں نے خود نمائی کبھی نہ کی مجھے دوستوں سے گلا بھی کیا وہ سمجھ نہ پائے صدائے دل یہ بھی چپ رہا چلو خیر ہے یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے کہ رکے رکے سے تعلقات نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا چلو خیر ہے شب ہجر اتنی طویل تھی شب وصل بھی تو دراز تھی میں نے سب کہا تھا بہت مگر سبھی رہ گیا چلو خیر ہے میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا کہ ہے میری زیست کا المیہ میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا یہ ہے میری زیست کا المیہ مجھے ہر قدم پہ خوشی ملی مجھے غم ملا چلو خیر ہے کبھی تم کو ضدی میں ملوں کبھی میں مزید تھا کہ تو ملے یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے چلو خیر ہے کہ گزر گئی کتبیل شب میری زیست کی چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ طویل شب میری زیستگی جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے وہ نہ چل سکا چلو خیر ہے
2026-09-21 00:28:04
13
🖤⃝𝐀م𝐍 :
fvrt lines
2026-09-22 17:38:33
3
Sajid ali🍁 :
right
2026-09-22 17:06:55
3
Akbarjan Khan :
چلو خیر ہے 🥹🥀💔
2026-09-21 02:03:59
4
Mudasir Sheikh :
mujhe loyal life partner chaheye 😌
2026-09-21 16:39:03
2
nouman bhatti badsha :
hye Kismat yr 🥺💔💔💔🥹😭💔
2026-09-21 12:33:43
3
satu :
hayeee😳😳
2026-09-21 04:05:12
3
Ibrar Ul Haq :
My favorite😍
2026-09-21 21:47:41
2
Abdul Qudoos :
hyeeee 💔❤️🩹
2026-09-21 10:21:00
3
😃😃زوہیب کہتے ہیں کہ 🫵🫵 :
wah bos wah kia kbita khi [Innocent]
2026-09-21 08:07:27
2
𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣 𝙠𝙝𝙤𝙠𝙝𝙖𝙧 🍁 :
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے الجھے سے تو ہیں تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں نہ سمجھ سکا چلو خیر ہے میں نے خود نمائی کبھی نہ کی مجھے دوستوں سے گلا بھی کیا وہ سمجھ نہ پائے صدائے دل یہ بھی چپ رہا چلو خیر ہے یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے کہ رکے رکے سے تعلقات نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا چلو خیر ہے شب ہجر اتنی طویل تھی شب وصل بھی تو دراز تھی میں نے سب کہا تھا بہت مگر سبھی رہ گیا چلو خیر ہے میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا کہ ہے میری زیست کا المیہ میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا یہ ہے میری زیست کا المیہ مجھے ہر قدم پہ خوشی ملی مجھے غم ملا چلو خیر ہے کبھی تم کو ضدی میں ملوں کبھی میں مزید تھا کہ تو ملے یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے چلو خیر ہے کہ گزر گئی کتبیل شب میری زیست کی چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ طویل شب میری زیستگی جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے وہ نہ چل سکا چلو خیر ہے
2026-09-21 11:02:25
6
Arzoo Noor 💓 :
😓
2026-09-20 20:47:12
4
🦋𝚁𝚒𝚣𝚣𝚞𝚞𝚞⛎ :
2026-09-21 06:44:21
3
shadat :
Hy bilkol😭😭😭😭
2026-09-21 05:25:11
3
JiNN BaBa :
2026-09-21 22:07:05
2
Khokhar512 :
Outstanding ❤️🩹🥀
2026-09-20 21:08:38
4
Kashif King Boy 👑❤️🔥 :
hi yeeeeee 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺 hi yeeeeee 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-21 16:18:31
2
😈باغِی😈 :
yar mujhe is bhai ki original video dakhni hai [Vergüenza]
2026-09-21 11:31:34
3
𝕎𝔸ق𝔸𝕊 118 :
Chalo Khair ha 🤕🥀💔
2026-09-20 20:42:26
3
Vijesh 💕 Kumar 🥰🥰🥰 :
mashallah
2026-09-20 19:26:46
3
🎀𝓐𝓵𝓹𝓱𝓪 𝓼𝔀𝓪𝓰𝓰𝓮𝓻🎀 :
Chalo khair hai
2026-09-23 16:08:08
2
To see more videos from user @tradewithfaraz1, please go to the Tikwm
homepage.