وَاِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😭
ہنگو میں سیکیورٹی قافلے پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں ہمارے بہادر جوان، کیپٹن ابوذر اور لیفٹیننٹ شیراز سمیت 6 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ 🇵🇰💔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
2026-09-21 03:26:51
12
shaju AWAN✨🖤 :
leftinanat Babar my class fellow really miss you Meri jan 😳😳😳
2026-09-21 08:21:53
2
AberA khan :
آخر ہمارے نوجوانوں کا خون کب تک بہتا رہے گا؟ یہ لڑائی اب بند ہونی چاہیے۔ ہر روز کسی ماں کا بیٹا، کسی بہن کا بھائی، کسی بیوی کا سہارا اور کسی بچے کا باپ ہم سے چھن رہا ہے۔ ہم اپنے نوجوانوں کی مزید شہادتیں برداشت نہیں کر سکتے، نہ ہی مزید ماؤں کو اپنے بیٹوں کے جنازے اٹھاتے اور بچوں کو یتیم ہوتے دیکھ سکتے ہیں۔ اعلیٰ حکام سے دل کی گہرائیوں سے اپیل ہے کہ اس مسئلے کا حل بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے نکالا جائے۔ اختلافات اپنی جگہ، لیکن انسانی جان سب سے قیمتی ہے۔ خدارا ہمارے گھروں کے چراغ بجھنے سے بچائیں۔
2026-09-21 07:38:25
3
😈Malik ARiF khan kpk😈😈👹 :
ya,sab,juhat,ha
2026-09-21 01:33:05
5
𝑲𝑯𝑨𝑵 𝒁𝑨𝑫𝑨 𝑩𝑨𝑳𝑶𝑪𝑯 :
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
2026-09-21 08:12:15
4
༗𝙇𝙤𝙧𝙖𝙡𝙖𝙞 𝙂𝙪𝙡𝙤𝙣𝙖༗ :
جھوٹ
2026-09-20 23:01:37
7
شعبی ✨💫 :
Such ha 😢
2026-09-21 07:05:15
2
🦅☝️ USMAN_YARBASH ☝️🦅 :
بلکل یہ کل 4بجے ہمارے ھنگو کے علاقے کچہ پکہ کے قریب ہوا فوجی ہم نے خود دیکھے ایمبولینس میں 💔
2026-09-21 02:35:56
1
khush jan :
RiP[Rose]
2026-09-21 04:55:00
0
👑 َسر پِهرا اعوان😎 :
Allah Pak Magfirat Farmaye AmeeN 🤲🤲🤲
2026-09-20 23:22:20
5
گم نام شہزادئ :
یہ کچھ بھی نہی دہشتکڑ ہماری حکومت کی بغیرتی ہیں
2026-09-21 02:42:04
5
fawadbangash725 :
🥺
2026-09-21 06:48:13
2
amehna :
😭🤲🤲😭😭😭😭💔💔💔🤲🤲🤲
2026-09-21 02:19:06
2
raja3417ali :
Allah hair krsi
2026-09-20 23:24:33
3
Batool :
آخر ہمارے نوجوانوں کا خون کب تک بہتا رہے گا؟ یہ لڑائی اب بند ہونی چاہیے۔ ہر روز کسی ماں کا بیٹا، کسی بہن کا بھائی، کسی بیوی کا سہارا اور کسی بچے کا باپ ہم سے چھن رہا ہے۔ ہم اپنے نوجوانوں کی مزید شہادتیں برداشت نہیں کر سکتے، نہ ہی مزید ماؤں کو اپنے بیٹوں کے جنازے اٹھاتے اور بچوں کو یتیم ہوتے دیکھ سکتے ہیں۔ اعلیٰ حکام سے دل کی گہرائیوں سے اپیل ہے کہ اس مسئلے کا حل بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے نکالا جائے۔ اختلافات اپنی جگہ، لیکن انسانی جان سب سے قیمتی ہے۔ خدارا ہمارے گھروں کے چراغ بجھنے سے بچائیں۔
2026-09-21 09:22:06
1
Muhammad Usman :
🤲🤲🤲🤲
2026-09-21 02:16:23
3
Sadia :
Allh
2026-09-21 04:28:25
1
raja3417ali :
ok
2026-09-20 23:35:41
2
MalikRashidAwan :
2026-09-21 00:02:21
3
user3678932657 :
اے اللہ پاک ہمارے پاکستان کی مدد فرما ہمارے جوانوں کی مدد فرما یا اللہ پاک ہمارے جوان بہت قیمتی مجھے بہت دکھ ہوتا ہے😭😭😭😭😭😭
2026-09-21 05:44:11
1
Mustafa pardesi :
Allah pak inko jannat ma alla maquam ma gjha da amen
2026-09-21 07:02:00
1
𝑀 𝑆𝐴𝐸𝐸𝐷┣┓Love┏♨❤♨┑You┏┥ :
یہ سچ ہے 😭😭😭😢😢😢مامو نےتصویریں دے دی ہیں جو شہید ہوئے ہیں
2026-09-21 07:41:01
1
🦅🦅بنگش🦂🦞 :
ham waha mawojod he
2026-09-21 04:17:54
1
Ghulam Mustafa Awan :
Ya Allah Pak hamare piare Brave great mosinin bahion ko jannat ul Firdus mein Aahla muqam atta farmae aur Tamam family's ko Sabre Jameel atta farmae Ameen summa Ameen ❤️
2026-09-21 02:33:39
1
To see more videos from user @pehchannews24hd, please go to the Tikwm
homepage.