اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین مروت
2026-09-21 06:28:57
5
Muhammad Usman :
pakfoj.zandabad
2026-09-21 06:59:08
4
چوہدری محمد ولی وڑائچ⚡🦁⚡ :
My brother captain abuzar Shaheed😭😭😭😭😭
2026-09-21 05:55:54
4
ishra queen :
2026-09-21 04:17:44
3
AberA khan :
آخر ہمارے نوجوانوں کا خون کب تک بہتا رہے گا؟ یہ لڑائی اب بند ہونی چاہیے۔ ہر روز کسی ماں کا بیٹا، کسی بہن کا بھائی، کسی بیوی کا سہارا اور کسی بچے کا باپ ہم سے چھن رہا ہے۔ ہم اپنے نوجوانوں کی مزید شہادتیں برداشت نہیں کر سکتے، نہ ہی مزید ماؤں کو اپنے بیٹوں کے جنازے اٹھاتے اور بچوں کو یتیم ہوتے دیکھ سکتے ہیں۔ اعلیٰ حکام سے دل کی گہرائیوں سے اپیل ہے کہ اس مسئلے کا حل بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے نکالا جائے۔ اختلافات اپنی جگہ، لیکن انسانی جان سب سے قیمتی ہے۔ خدارا ہمارے گھروں کے چراغ بجھنے سے بچائیں۔
2026-09-21 07:39:24
2
lala804 :
غلط پالیسی کی وجہ سے
2026-09-21 05:37:36
2
Javeed Rehman :
کیا ہو گیا اس ملک کو
2026-09-21 06:53:14
0
💎ღBaͥsiͣtͫ💎ღ Jani :
da wale aw charta k
2026-09-21 02:44:43
1
SAAD AFRADI. . 11000 :
2026-09-21 08:15:32
1
★彡[ᴜᴍᴇʀ ᴋʜᴀɴ]彡★ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-21 04:11:23
1
🦅TASAWER🇵🇰SHAHEEN🦅 :
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-21 06:03:41
1
LEWNI HALAK🤬 :
😭😭😭
2026-09-21 03:39:04
1
⚔️مجروح اورکزئی⚔️ :
😭😭😭
2026-09-21 03:43:53
1
Naseem khan :
❣️❣️❣️
2026-09-21 05:22:57
1
Imran Khan Niazi :
ameen
2026-09-21 04:00:56
1
H.K.B——🇵🇰 :
ufff pak army 🥹🥹🥹
2026-09-21 10:00:32
1
👑 G S K 👑 KING 👑 :
2026-09-21 07:26:53
1
Pakistani 🔥Soldier🇵🇰804 :
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
وطن کی آن پہ جو قربان ہو گئے
وہ لوگ تاریخ کے صفحوں میں جاویداں ہو گئے
تیرے خون کی روشنی سے منور ہے یہ چمن
اے شہیدِ وطن! تجھے سلام، تجھے سلام!
إِ نَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-09-21 08:01:50
1
🚩sadiq.🫀 :
2026-09-21 08:00:19
1
🌹WASEEM🌹 :
Allah di wobakhi
2026-09-21 01:11:47
1
Pir. UMAIR Shah🦅🦅🦅🦅🦅302 :
💖💖💖
2026-09-20 22:15:06
1
Muskan🇵🇰🇦🇫 :
😭😭😭
2026-09-21 06:39:00
1
To see more videos from user @azizjzn.804.302, please go to the Tikwm
homepage.