آپ کیوں صاحبِ اسرار سمجھتے ہیں مجھے ؟
گھر کے افراد تو بے کار سمجھتے ہیں مجھے…
آپ کو میں نے کبھی غور سے دیکھا ہی نہیں…
آپ بھی اپنا طلب گار سمجھتے ہیں مجھے؟
میرےکردار کی جو قسمیں اُٹھاتے تھے کبھی….
اب وہی لوگ گنہگار سمجھتے ہیں مجھے…🫠
2026-09-20 20:10:09
4
𝙎𝙮𝙚𝙙🕊️ :
2026-09-21 09:09:50
2
𝙰𝚁𝙴𝙴𝙱𝙰 :
❤️❤️❤️
2026-09-21 17:24:58
2
To see more videos from user @egoistiic_, please go to the Tikwm
homepage.