@sharu01010: "مجھے میری ماں کی یہ بات سن کر رونا آتا ہے " وہ کہتی ہے تم بہت روتی ہو بہت سوچتی ہو،کون سنبھالے گا تمھیں ساری زندگی ۔۔۔۔۔؟"میں مر بھی جاؤں تو قبر میں بھی مجھے تمھاری فکر رہے گی"۔😭❤️🩹 #fypシ゚viral #fypシ゚viral🖤tiktok #unfreezmyaccout #fypppppppppppppppppppppp #plzunfrezemyaccount