مگر اپنے جنرلز کا کیا کریں گے؟ سارے کے سارے امریکی غلام ہیں
2026-09-20 21:26:31
38
𝖆𝖍𝖘𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖗𝖆𝖐𝖆𝖎"2 :
my Fvrt person mushahid Husain sbb v straight talk❤️
2026-09-21 17:26:21
2
MB :
جن ملکوں نے اپنی زبان نہیں چھوڑی وہ کامیاب ہو گئے، ہماری عوام اور حکمران انگریزی کے دیوانے اور انگریزی کے غلام ہیں اور اپنی زبان کو حقیر سمجھتے ہیں
2026-09-21 06:44:35
18
Wakeelkhan Khanafridi :
تبدیلی یہ آ رہی ھے کہ دن بدن بےحیائی بڑھ رہی ھے اور دنیاں میں بدامنی زور پکڑ رہی ھے اور حالات تباہی کے طرف بڑھ رہے ہیں یہ تبدیلی آرہی ھے تیاری کر لیں
2026-09-21 09:49:56
2
M Nawaz Khan :
ھمارے ملک پاکستان میں تبدیلی کب آئے گا
2026-09-21 06:51:17
2
user7278265926182 :
اپنا ملک غرق ، اور گفتگو ہم ساری دنیا پر کرتے ، دوئم ہماری ڈائریکشن ہی عوام اور آئین دشمن ہے اور بات کرتے ہیں ترقی کی ، اندھوں ، بہروں اور بدنیتوں کا راج ہے اور نتیجہ صرف برا ہو ہو سکتا ہے
2026-09-21 05:35:31
6
Faiz :
سلیم صحافی صاحب موجودہ حکومت کے بارے کیوں خاموش ہو عمران خان کے خلاف تو بہت بہت بڑے بڑے بات کرتے تھے
2026-09-20 20:51:36
18
Khan Sahib :
دنیا جہاں مرضی چلا جائے پاکستان بھیک ہی مانگے گا کبھی یورپ سے کبھی امریکہ اور کبھی ایشیاء سے
2026-09-27 02:22:32
1
sahib Khan :
چینا دنیا کا سب سے بڑا منافق ہے یہ ایک طرف سے کمیونسٹ انقلابی ہے دوسری جانب خود مظلوم اقوام کا استصال کررہا ہے اور ظالم قابض اور استحصالی قوتوں ہمنوا اور شریک جرم ہے
2026-09-27 19:23:36
1
Saif_Writes :
Wishful thinking
2026-09-21 17:31:26
1
ZAK :
دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، مگر بدقسمتی سے پاکستان آگے بڑھنے کے بجائے مسلسل پیچھے جا رہا ہے۔ صرف تین بنیادی پہلوؤں—تعلیم، روزگار اور اشرافیہ—پر نظر ڈالیں تو واضح ہوتا ہے کہ ان کے درمیان نہ کوئی توازن موجود ہے اور نہ ہی اسے قائم کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش کی جا رہی ہے۔ اشرافیہ اپنے اقتدار اور مفادات کی جنگ میں مصروف ہے، جبکہ عام شہری خود کو ایسے نظام میں بے بس محسوس کرتے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی کمزور ہے اور ان کے مستقبل کی کسی کو فکر نہیں۔ لوگوں کو عملی مواقع، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کے بجائے محض اللہ کے سہارے چھوڑ دیا گیا ہے، اور بدقسمتی سے یہی سہارا اب ان کے لیے دل کی تسلی اور بہتر مستقبل کی امید کا واحد ذریعہ بن چکا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ ملک صرف مُلا، ملٹری اور اشرافیہ کے گٹھ جوڑ کے لیے رہ گیا ہے، جبکہ عام شہری کی حیثیت محض خاموش تماشائی کی ہے۔ یہی وہ اصل مسئلہ ہے جس پر سنجیدہ قومی بحث ہونی چاہیے۔
2026-09-21 01:32:43
3
TƛLحƛ🇵🇰 :
allah Pakistan pe reham farmaye ameen
2026-09-20 19:48:16
2
Gujratmarblefactory :
kitnay dharalay se China China bol raha ha,khud kia perform kar rhay ho 1980 se.
china 80 k bad kitna agay nikal gea or Pakistan pe kia chez musalat kr di gai 1980 se
2026-09-21 18:24:28
1
Rahmat Ali :
Allah hamari halaat par rahm frmayee
2026-09-22 12:56:14
1
Umir Khan :
انشاء اللہ
2026-09-21 08:55:45
1
Akhunzada Shabir Ahmad 🇵🇰 :
سارہ نظام اللہ تعالٰی کی ہاتھ میں ہے
غیب کا پتہ صرف اللہ تعالٰی کو ہے
2026-09-21 10:56:38
1
Sardar Muhammad Qayyum :
اللہ کرے ایسا ہی ہو جائے شاید ہمارے حالات بھی بہتر ہو جائیں
2026-09-21 12:54:58
1
🇵🇰 happy life enjoy 🇧🇩 :
2026-09-20 23:36:18
1
abbasisami7 :
First need to control to crime what kinds of charges there’s not safe families anf child
2026-09-21 01:57:29
1
Zaheer Gill :
he always says one thing. China is superpower
2026-09-21 06:44:44
2
kamal khan :
jab tak Pakistan main dehshat gardi hain West ki taqat khatam nahi hosakti
یہ جو تبدیلی کی بات کر رہا ہے وہ مشاہد سعید صاحب یہ ساری کریڈٹ ایران کو جاتی ہے کوئی چھو کرے یا کھڑا ہو کرے امریکہ کی بدمعاشی تکبوری زمین بوس کر دیا یہ کریڈٹ صرف اور صرف ایران کو جاتی ہے
2026-09-21 19:38:51
0
حب الوطن الباكستان 🇵🇰💚🏖🏝 :
2050تک كيدي شي يوم القيامة
2026-09-20 22:43:53
0
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.