@islamiqueen1144: درود و برکت و سلام وہ مبارک عمل ہے جس کی عظمت کے لیے یہی نسبت کافی ہے کہ اللّٰه تعالٰی خود نبیِ مکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ پر رحمت نازل فرماتا ہے، فرشتے درود بھیجتے ہیں اور اہلِ ایمان کو بھی اس کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ محض وردِ زبان نہیں، بلکہ ادبِ رسالت اور تعظیمِ مصطفٰی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ کا اظہار ہے۔ جمعہ کے بابرکت دن اس ذکر کو کثرت سے اختیار کیجیے؛ کہ دلوں کی سب سے پاکیزہ مشغولیت، ذکرِ محبوبِ ربُ العالمین جنابِ رحمتہ اللعالمین صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ ہی ہے۔ *اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ*

Islamiqueen
Islamiqueen
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 20 September 2026 19:46:23 GMT
255
33
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @islamiqueen1144, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About