@nomadicsoul143: ماں کے بعد کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ تھک گئے ہو یا کچھ کھایا ہے دنیا صرف ذمہ داریاں دیتی ہے ماں کی طرح بے غرض محبت کوئی نہیں دیتا آج بھی جب دل بہت اداس ہوتا ہے، سب سے پہلے ماں ہی یاد آتی ہے، اور آنکھیں خاموشی سے بھر آتی ہیں...#mama#missh