@m.ramzanameenkhawaja.a.1:

M.RamzanAmeenKhawaja Official
M.RamzanAmeenKhawaja Official
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 20 September 2026 20:15:10 GMT
214
19
1
0

Music

Download

Comments

mary19_52
Maryam Sagheer :
*بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم* ٹیکنالوجی کی مدد سے ہی آپ کو اچھا ڈیفنس، اچھی صحت، روزگار، ویزہ، جنت، ملک میں امن و امان، ہر چیز حاصل ہوگی - اس کو پورا پڑھو خاص کر امیر لوگ اور گورنمنٹ میں کام کرنے والے لوگ* اے لوگو میں تمام مسلمان ملکوں سے، امیر لوگوں سے اور گورنمنٹ میں کام کرنے والے لوگوں سے مخاطب ہوں، ذرا اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر سوچو آج ہماری ماؤں کی آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں، ہمارا نوجوان اپنا گھر بار چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں دھکے کیوں کھا رہا ہے، ہمارے بچوں کے پاس نوکری کیوں نہیں ہے۔ مسلمانوں کے آج تین سب سے بڑے مسئلے ہیں نمبر ایک ہمارا دفاع کمزور ہے ہم اپنے بچوں کی حفاظت بھی نہیں کر سکتے نمبر دو بے روزگاری ہے ہمارا پڑھا لکھا نوجوان ڈگری لے کر گلیوں میں پھر رہا ہے نمبر تین ہمارے درمیان کامن انٹرسٹ ختم ہو گیا ہے ہم ایک دوسرے کے کام کے نہیں رہے بھائی بھائی سے لڑ رہا ہے اور ان تینوں کی جڑ صرف ایک ہے وہ ہے اپنی ذاتی ٹیکنالوجی کا نہ ہونا کیونکہ ٹیکنالوجی نہ ہونے سے ہماری فیکٹریاں نہیں لگتیں ہماری اپنی کوئی پروڈکٹ نہیں بنتی جابز پیدا نہیں ہوتیں، صحت، تعلیم، روڈ، میڈیا، سپیس ہر جگہ ہم دوسروں کے محتاج ہیں۔ ہمیں دنیا میں بدنام کر دیا گیا ہے۔ امیر مسلم ملک پیسے سے ٹیکنالوجی خریدتا ہے تو بدلے میں بلیک میل ہوتا ہے اور غریب مسلم ملک بھیک پر لیتا ہے تو وہ بھی بلیک میل ہوتا ہے اور جب ہم غیروں سے ٹیکنالوجی لینے جاتے ہیں تو وہ شرط لگاتے ہیں کہ اپنے ہی مسلمان بھائیوں سے لڑو۔ اس کی سب سے بڑی مثال لائبیا ہے لائبیا کے پاس بہت پیسہ تھا لیکن اپنی ٹیکنالوجی نہ ہونے سے ایک ہی جنگ میں ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا۔ اب سوچو اگر ہمارے پاس اپنی ٹیکنالوجی آ جائے تو کیا ہوگا ہمیں میٹریل سائنس کی سمجھ آ جائے گی ہم دنیا کی ہر چیز خود بنائیں گے ہر گلی میں فیکٹری لگے گی ہر نوجوان کو اپنے ہی ملک میں حلال روزگار ملے گا کسی کو باہر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ہماری ماؤں کے چہرے پر مسکراہٹ آئے گی ہمارا دفاع اتنا مضبوط ہوگا کہ کوئی ہماری طرف میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکے گا ہم ایک دوسرے کو چیزیں بیچیں گے تو ہمارے درمیان محبت اور کامن انٹرسٹ بنے گا اتحاد بنے گا اور اسی سے دنیا ہماری عزت کرے گی اور اسی راستے سے ہم جنت میں جائیں گے۔ یقین کریں ٹیکنالوجی حاصل کرنا اتنا آسان ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے بس بتانے والا چاہیے اور وہ میں بتا سکتا ہوں مجھ سے رابطہ کریں کوئی فیس نہیں۔ اے لوگو میں آپ سب کے سامنے گواہ ہو جاؤں گا میں نے آپ کو ایک اچھی نصیحت کر دی ہے اگر آپ کو یہ بات دل سے لگی ہے تو اس کو شیئر کر دیں اور
2026-09-20 21:52:02
0
To see more videos from user @m.ramzanameenkhawaja.a.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About