@kb_adventurismaddictx: آج اس عمر میں اتنا کمال کا کھیل رہے ہیں، تو اندازہ کیجیے اپنے عروج کے زمانے میں کیا ہی کمال کرتے ہوں گے🔥❣️😮 نمبردار رحمت کریم، واجد ولی، داؤد آزاد، ساجد سمیت ہمارے تمام لیجنڈز، اللہ پاک سب کو سلامت رکھے، آپ سب ہماری پہچان اور دماس فٹبال کا خوبصورت ورثہ ہیں❤️❤️ @RÃJÄ KÛMÅÍL✨👑🐻 @Nizam @$333% @ہدایت قریشی @InayatKarrar @shan alam @𝐅ø⁰𝐓ß𝒂lL ⚽