@lymseongjun: 크러쉬 - 잊어버리지마 cover by me #fyp #storytime #tiktoklive #루키프로그램 #kpop

🎙️🌪️제퍼(Zephyr)🌪️
🎙️🌪️제퍼(Zephyr)🌪️
Open In TikTok:
Region: KR
Sunday 20 September 2026 21:13:51 GMT
38733
451
15
13

Music

Download

Comments

mixshop_taguig1
Mix Shop Taguig :
can you try tagalog song next time friend in your live
2026-09-21 05:17:06
1
omaima.basmala
lonely :
wow so nice song the best
2026-09-21 00:42:00
2
mayaa.giih
giih maya | 🦦🌪💫 :
I LOOOOOOOOOOOVE IT
2026-09-20 21:38:17
2
heart4u_nao
🌪𝒩𝒜𝒪𓏲ּ𝄢«나오»🌪 :
😘❤️
2026-09-21 06:39:20
1
laramota072
🌪️🦋laramota072🦋🌪️ :
Tão perfeito 🥰😘
2026-09-20 21:19:59
2
giodongnguoitheotinhmoi
Người Tình Quê :
❤️❤️
2026-09-21 00:43:16
0
korea_shortform
국무회의숏폼 :
2026-09-21 11:02:06
0
mayaa.giih
giih maya | 🦦🌪💫 :
Beautiful, Zephyr
2026-09-20 21:36:38
1
walzinha39
❤️🫶Waldirene 🫶❤️ :
❤️
2026-09-20 21:45:29
2
miwang.haozen
☁️☁️☁️☁️Miwang미왕🥝🥝🍒🍀 :
[Comovente]
2026-09-20 23:21:31
2
yumiko90119
yumiko90119 :
🥰🥰🥰
2026-09-21 11:05:49
0
htak_0
Kitkat 🍫 :
🥹🩷
2026-09-21 08:25:31
1
user367054620562102
เจ๊สา สิพาม่วนจ้า💓โสดสนิท💖 :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-21 11:47:05
0
monicasouza707
Mônica 🇧🇷 :
🫰❤️
2026-09-21 00:44:27
1
roseanncastor37gmail.co1
💕💞Roseann💋💋 :
🥰🥰
2026-09-20 23:19:20
2
To see more videos from user @lymseongjun, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم لوگوں کا مسئلہ تنقید نہیں ہے۔ تمہارا مسئلہ یہ ہے کہ تمہیں سوچنے کی عادت نہیں۔ جب کوئی نظام کی خرابیاں کھول کر رکھتا ہے تو تم لوگ گالیاں دے کر اپنے پرورش اور اپنی بے ضمیری دکھا کر کمنٹ سیکشن میں بھونکنا شروع کر دیتے ہو کہ پہلے حل بتاؤ اور متبادل کیا ہوگا، سب کی بات نہیں کر رہا لیکن اکثر جاہلوں کی بات کررہا ہوں حالانکہ ویڈیو کا آخری حصہ اسی حل پر ہوتا ہے، مگر تم نے دیکھا ہی نہیں۔ تم صرف اتنا سننا چاہتے ہو جو تمہارے موجودہ آرام کو چھیڑے۔ باقی سب کچھ تمہارے لیے ڈپریشن بن جاتا ہے۔ صحافی کا کام تمہیں لالی پاپ دینا نہیں۔ صحافی کا کام آئینہ دکھانا ہے۔ تم آئینہ دیکھ کر غصے میں آ جاتے ہو اور گالیاں نکالنا شروع کر دیتے ہو۔ پھر مطالبہ کرتے ہو کہ سب کچھ تیار پلیٹ میں رکھ کر دے دو تاکہ تمہیں کچھ کرنا ہی نہ پڑے۔ سوچنا نہ پڑے۔ عمل کرنا نہ پڑے۔ بس تم بیٹھے رہو اور سب ٹھیک ہو جائے۔ یہی سوچ تمہیں غلام رکھتی ہے۔ تم تنقید برداشت نہیں کر سکتے کیونکہ تنقید تمہیں مجبور کرتی ہے کہ تم اپنی حالت پر نظر دوڑائو۔ اور تمہیں وہ نظر ڈالنا گوارا نہیں۔ اس لیے تم گالی دیتے ہو۔ الزام دیتے ہو۔ اور متبادل مانگتے ہو حالانکہ متبادل تمہارے سامنے رکھا جا چکا ہوتا ہے۔ اب سن لو صاف بات۔ نہ میں تمہیں خوش رکھنے آیا ہوں، نہ تمہارے جذبات سنبھالنے۔ جو حقیقت ہے وہ کہوں گا۔ جو تنقید ہے وہ کروں گا۔ اور جو حل ہے وہ بتاؤں گا۔ تمہارا کام ہے سننا، سوچنا اور اپنی غلیظ عادتیں ترک کرنا۔ ورنہ کمنٹ سیکشن میں گالیاں نکالنے والے بھیڑ بنے رہو۔ دنیا تمہارے بغیر بھی چلتی رہے گی۔ . . . . . . . . . . #khizarsreflections  #foryoupage  #viralreels  #PakPolitics  #exploremore

About