@aballan.tekle.09: ma couple tu me manque

tekle
tekle
Open In TikTok:
Region: NE
Sunday 20 September 2026 22:32:34 GMT
119
23
6
2

Music

Download

Comments

mouhamadafousdafous
mouhamad :
🥰🥰🥰
2026-09-21 06:16:17
1
alyadsahrawi5
AG TOUAREG ✌️ :
✌️✌️✌️
2026-09-22 21:25:47
0
milin8873
تمسadonta :
🥰🥰🥰
2026-09-21 09:29:18
1
azzara.ahme2
wanna Ganan 🥹 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 19:05:08
0
user4125565692725
121212 :
✌️✌️✌️
2026-09-20 23:14:25
1
alaychegou
alaychegou :
🥰🥰🥰
2026-09-21 15:11:26
1
To see more videos from user @aballan.tekle.09, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پوری قوم کو 79ویں یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🇵🇰 ہمیں اختلاف کسی سسٹم سے ہو سکتا ہے، اس سسٹم کو چلانے والوں سے بھی ہو سکتا ہے، لیکن پاکستان سے نہیں۔ یہ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان، ہماری شناخت اور ہماری امید کی علامت ہے۔ 🇵🇰 آج جشنِ آزادی کے اس بابرکت موقع پر دل میں ایک دعا بھی ہے، ایک عہد بھی اور ایک پختہ امید بھی کہ وہ دن ضرور آئے گا، ان شاء اللہ، جب پاکستان صرف نقشے پر نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں بھی آزاد ہوگا؛ جہاں عوام کی آواز کو مقدم رکھا جائے گا، ووٹ کی عزت و حرمت ہوگی، آئین و قانون کی بالادستی ہوگی اور ہر شہری کو بلاامتیاز انصاف ملے گا۔ ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں فیصلے عوام کی مرضی سے ہوں، جہاں کسی طاقتور کے لیے الگ قانون اور عام شہری کے لیے الگ قانون نہ ہو، جہاں جمہوریت، آزادی اور انصاف صرف الفاظ نہیں بلکہ ریاست کی عملی بنیاد ہوں۔ آئیں، آج کے دن عہد کریں کہ ہم اپنی ذات، اپنے اختلافات اور اپنے مفادات سے بالاتر ہو کر پاکستان کی حقیقی آزادی، خودمختاری، ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ پاکستان ہمارا ہے، پاکستان ہماری پہچان ہے، اور پاکستان ہی ہماری امید ہے۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️ عمران خان زندہ باد! ❤️

About