@haya_khan80: میں اپنے مِیاں کو رو رو کے کپڑوں کا دکھڑا سنا رہی تھی، میاں نے کہا: میرے پاس تو بیوی ہی نہیں! 😂 میں نے کہا: جو بیوی تمہارے پاس ہے وہ پرانی ہو گئی ہے! بس پھر میرے منہ پہ ایسا تماشا مارا کہ کپڑوں کا غم ہی بھول گئی! 😂#وائرل_ویڈیو #funnyhusbandandwife #funnycontent #support_me