@caroline_peresf: Eu não imaginava que o óleo certo pudesse fazer tanta diferença no aspecto das minhas pontas. Meu cabelo ficou com muito mais corpo e aparência de cheio, principalmente no comprimento. Se você sente que seu cabelo está fino e sem volume, clica no carrinho laranja e já garante o seu #umectaçãocapilar

Caroline Peres
Caroline Peres
Open In TikTok:
Region: BR
Wednesday 23 September 2026 13:22:00 GMT
417
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @caroline_peresf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جو چاہو!  کھو دو، لیکن وہ دل نہ کھونا جو آپ کو خوش کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا ہے، کیونکہ کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جن کو کھونے کے بعد ان کی تلافی نہیں ہو سکتی۔۔۔ زندگی میں بہت سے لوگ ملتے ہیں، کچھ وقت کے لیے، کچھ ضرورت کے لیے، اور کچھ صرف ہماری تنہائی بانٹنے کے لیے… مگر کبھی کبھی کوئی ایک شخص ایسا مل جاتا ہے جو ہماری خوشی کو اپنی خوشی سمجھ لیتا ہے۔ جو ہماری خاموشی بھی پڑھ لیتا ہے، ہماری ناراضی میں بھی محبت تلاش کرتا ہے، اور ہمیں مسکراتا دیکھنے کے لیے اپنی تکلیف تک چھپا لیتا ہے۔ ایسے شخص کو معمولی سمجھ کر کھو دینا آسان تو ہے، مگر دوبارہ پانا شاید کبھی ممکن نہ ہو۔ یاد رکھنا… ہر جانے والا واپس نہیں آتا، ہر ٹوٹا ہوا رشتہ دوبارہ نہیں جڑتا، اور ہر دل بار بار تمہیں وہی محبت نہیں دیتا۔ کچھ لوگ ایک بار دل سے اتر جائیں تو زندگی بھر یاد تو رہتے ہیں، مگر زندگی میں دوبارہ نہیں آتے۔ اس لیے جس دل نے تمہیں بےغرض چاہا ہو، اسے بار بار آزمانا مت… جس نے تمہاری خوشی کے لیے خود کو بھلایا ہو، اسے اپنی انا کی خاطر مت کھونا… اور جس نے تمہیں کھونے کے خوف سے ہمیشہ تمہیں مضبوطی سے تھامے رکھا ہو، اسے یہ احساس مت دلانا کہ اس کی محبت تمہارے لیے بے معنی تھی۔ کیونکہ بعض رشتے ختم ہونے کے بعد صرف ایک انسان نہیں جاتا… ساتھ میں وہ سکون بھی چلا جاتا ہے جو دنیا کی ہزاروں نعمتیں مل کر بھی واپس نہیں لا سکتیں۔ کبھی کبھی انسان کو سب کچھ مل جاتا ہے، مگر وہ ایک شخص نہیں ملتا جسے اس نے اپنی بےقدری سے کھو دیا ہوتا ہے۔ اور پھر عمر بھر دل یہی سوچتا رہتا ہے کہ کاش اُس وقت اسے روک لیا ہوتا… کاش اُس کی محبت کی قدر کر لی ہوتی… کاش اسے کھونے سے پہلے سمجھ لیا ہوتا کہ کچھ دل واقعی دوبارہ نہیں ملتے۔

About