@nusrat.fateh.ali266: 😭یہاں خاموشی بھی اک داستان سناتی ہے، ہر آہ دل کو اُن کی یاد دلاتی ہے، چلے گئے وہ، مگر آواز آج بھی دل میں بستی ہے، یہ مزار دیکھ کر آنکھ پھر نم ہو جاتی ہے، کچھ لوگ بچھڑ کر بھی ہمیشہ دل میں زندہ رہتے ہیں۔ ❤️🩹🕊️#nfaklinesofficial #nfak #nusratfatehalikhan #Qawwali #qawalinight