@Rashid Siddiqui:پی ٹی ائی کی قیادت سے گزارش ہے کہ عوام سے یہی کہیں کہ 27 ستمبر کو ضرور اسلام اباد میں احتجاج ہوگا۔۔۔
اچانک 26 ستمبر کو اپنے احتجاج کی کال 15 دن اگے بڑھا دیں۔۔۔
اور پھر عوام سے کہیں 10 اکتوبر کو ہر حال میں اسلام اباد پر چڑھائی کریں گے۔۔۔
پھر 9 اکتوبر کو اچانک تاریخ اگے بڑھا دیں۔۔۔
ایسا کرنے سے فائدہ یہ ہوگا کہ اپ حکومت کو تھکا دو گے۔۔۔۔ اور دو مہینے کے لیے اسلام اباد خود بخود بند رہے گا۔۔۔ اور حکومت کو پریشانی ہوگی۔۔۔
اور میڈیا والے پھر زور ڈالیں گے کہ ریاست نے خود اسلام اباد کو چاروں طرف سے بند کیا ہوا ہے۔۔۔۔ [Big LOL][Big LOL][Big LOL][Big LOL]
مجھے لائک اور فالو کرو