@star_light10250: تم نے سنا نہیں؟ حدیثِ قدسی ہے کہ اللہ فرماتا ہے "جس نے میرے ولی سے دشمنی کی، میرا اس کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔" اولیاء اللہ کی کبھی بے ادبی نہ کرنا... وہ تمہیں کچھ نہیں کہیں گے، وہ تو ویسے بھی دنیا سے خاموش لوگ ہیں۔ تم ان کو گالی دو گے تو وہ مسکرا کر تمہارے لیے ہدایت کی دعا کر دیں گے، تم ان پر ہنسو گے تو وہ تمہارے لیے رو کر اللہ سے مغفرت مانگیں گے۔ لیکن تم بھول رہے ہو، ان کا کوئی انتقام لینے والا ہے۔ اور وہ انتقام لینے والا کوئی عام نہیں، وہ ربِ کائنات ہے۔ اللہ کو اپنے دوستوں کی بے عزتی بالکل پسند نہیں۔ اب بتاؤ، تم ایک فقیر سے لڑ رہے ہو یا اس رب سے جس کے ہاتھ میں تمہاری سانسیں ہیں؟ ادب سیکھ لو، اس سے پہلے کہ تمہارا سب کچھ برباد ہو جائے۔ 🥀🤲🖤 #viraltiktok#grownmyaccount✅#creatorsearchinsights#deepestquotesaboutlife#pleasedontunderreviewmyvedios🔥
اولیاء اللہ کی کبھی بے ادبی نہ کرنا
وہ کچھ نہیں کہیں گے لیکن اللہ آپ کو نہیں چھوڑے گا
حدیث قدسی ہے کہ اللہ فرماتا ہے جس نے میرے ولی سے دشمنی کی ۔میرا اسکے خلاف علان جنگ ہے
2026-10-01 19:26:55
56
Rauf lala :
اولیا اللّه کون ہے یہ بھی بتا دو
2026-09-24 15:24:05
4
سید ائزال :
اولیاء کوئی مولوی عالم نہیں ہے اولیاء وہ لوگ ہے جو اپنی نفس کو اپنی قابو میں کرتا خدا سے عشق کرنے لگتے اپنی اللہ کو دوست مانتا ہے قرآن میں کہا کہ خبردار! اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ وہ لوگ جو ایمان لائے اور تقویٰ اختیار کیا
(یونس: 62-63) یہ اولیاء ہے
2026-09-25 06:53:39
14
Iram Zia :
اور اولیا اللہ کوئی بھی ہو سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دوستی کرنے کے لئے کوئی آپ کو حسب و نسب، کوئی خاندانی منصب، کوئی فیملی بیک گراؤنڈ اور کوئی مال و دولت نہیں جائیے ہوتا۔ اللہ تعالیٰ کی دوستی کا دروازہ ہر ایک کے لئے کھلا ہے، اس لئے کسی کا بھی دل نہ دکھائیں۔ کوئی بھی اللہ کا دوست ہو سکتا ہے اور اللہ کسی سے بھی دوستی کر سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے دوستوں کے سروں پہ سینگ نہیں ہوتے جو ہمیں معلوم ہو جائے فلاں اللہ کا دوست ہے۔ یہ اللہ بہتر جانتا ہے کون اس کا دوست ہے۔
2026-09-24 08:33:49
21
Kiran Mirza baig :
کیونکہ اولیا اللّٰہ اپنا فیصلہ رب پر چھوڑ دیتے ہیں 🫠 وہ صرف اپنے رب کو راضی کرنے میں لگے رہتے ہیں پھر دنیا کی آسائشیں ان کے بے معنی ہو جاتی ہے 🫠🫀
2026-09-23 05:35:47
35
Hina Atta :
oliya yani ALLAH TAALA ka dost 💙💙💙💙
2026-09-21 18:34:03
6
𝐔𝐒𝐌𝐀𝐍 𝐅𝐎𝐑𝐄𝐗⚜️ :
tamam olia as hamare sar k taj lkin wo Jo rasoll saw k sath wafadar rahy Jin hone unki khtm e nabuwat saw pe daka nhh dala ❤️
2026-10-01 03:24:16
1
Soniye :
Beshaq 🥰
2026-09-28 17:56:30
2
Kashmiri Rajpoot :
aj k dor ma wo kaha milty Hain g sb system crash huwa pra hai Yahan to
2026-10-01 10:22:42
0
Bilal :
sufia ikram Kaho sary Sufi thy
2026-10-10 15:56:35
0
ʊʝʝǟռ ʊֆʍǟռ :
Or unka Adab karty waqt Shirk se door rehna Adab or shirk men farq hota hai
2026-10-05 19:30:15
5
Shoaib Hanif :
اگر قرآن اور حدیث کے خلاف بات ہو گی بے ادبی کیا خلاف ہونا ایمان کا تقاضہ ہے
ہم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے جب تک ہم اپنے عالم ، ماں باپ اور ہر چیز سے بڑھ کر اللّه اور اس کے رسول ﷺ کو عزیز رکھیں
اللّه اور اس کے رسول ﷺ کے علاوہ ہر بندے میں کجی ہے
2026-10-01 10:43:31
4
113344n :
asa b hota ha vlee Kisi ka bura ni Chahta phir b us ko dukh deny valy ko Allah ni chodta
2026-09-23 06:36:26
5
Neak🔐 :
Meri Jaan qurban
2026-10-05 11:41:45
1
˗ˋˏ♡ 𝙈𝙧 𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝ˎˊ˗ :
Beshuk bro
2026-10-02 16:12:58
1
Rizwan Sheikh :
Beshak
2026-10-02 11:00:04
1
muhammedanasbutt :
byshk Allahmdulilah 💚
2026-09-27 21:41:13
1
★Rooh°+🌷✨°. :
bilkul 💯
2026-09-21 02:48:34
3
"Loy@l Person@lity "⚘️🦋💦 :
👍
2026-09-22 07:10:29
1
🤔مانی :
کون ہیں یہ کوئ نام بھی بتائیں
2026-09-21 19:48:57
1
سید بشیر شاہ :
Mgr fact mai bta doo unki Baten Allah ki baten Hain Chahye koi bhi kahe ye galat Hai ya wo Galat hai agr unho ne keh dia ke a bande Tumhe iska ilm nhi to khamosh rho ge to Fatah pao ge agr Argue Kro ge to phr Nuqsaan mai jao ge
2026-10-03 21:54:30
0
Miaن Awaiس☑️ :
بے ادبی تو عام انسان کی بھی منع ہے حوالہ چاہیے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی مبارکہ سے لے لو بات سمجھنے کی ہے
اولیاء کرام تو پھر عام انسانوں سے بڑی ہستیاں ہیں۔
2026-10-13 23:23:23
1
(,ösmAn thE kindboy/ :
khuda ki kasam MRy nabi s.w Sy koi bhi uncha NAHI , siwe Allah k
2026-10-15 05:57:00
0
(,ösmAn thE kindboy/ :
yar hamra masla is bat Hy , peer abdul Kadar jilani ki hatheli per sari khud ki Khudai Hy , humy dukh hota Hy jb , ulia Allah ko hamry nabi Sy uncha kr dea ,
2026-10-15 05:56:05
0
Rohan Khan :
aoliya hm nahi decide kar sakte y sirf Allah ko pata hota hai zahiri surat se hm andaza nahi lagasakte kon sahi hai ko nahi
2026-09-22 08:39:56
0
To see more videos from user @star_light10250, please go to the Tikwm
homepage.