@ptijhang999: ذرائع کے مطابق علیمہ خان کے دونوں بیٹوں کو تھانہ سے رہا کردیا گیا اور ڈاکٹر عظمیٰ خان، نورین خان نیازی کو تھانہ لٹن روڈ سے سنٹرل جیل کوٹ لکھپت روانہ منتقل کردیا گیا ہے دونوں کو ایم پی او آرڈر کے تحت جیل منتقل کیا گیا ہے۔#pti #imrankhanzindabad #teamkaptantiktok #imrankhan #ptijhang