@masood___rahman_2: گمشدگی کی اطلاع 🚨 اکبر شیرین ماما گاؤں حٹک بانڈہ سے 20 تاریخ سے لاپتہ ہیں۔ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ اگر کسی نے انہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم ان نمبروں پر فوراً رابطہ کریں: 📞 0336-0667100 📞 0336-3634990 براہِ کرم یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔#fouryou #foryoupage #tiktoktainment #tiktoktainment #imrankhanpti