@ptijhang999: عمران خان نیازی کے پورے خاندان کو نشانہ بنانا ریاستی جبر کی انتہا ہے۔ آج کی رات جبر کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ خواتین اور بچوں کو بھی نہیں بخشا گیا۔ یہ کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں، گرفتار افراد کو رہا کیا جائے۔#pti #imrankhanzindabad #teamkaptantiktok #imrankhan #ptijhang
Kya gunah ha inkaa akhair [Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-21 04:37:59
0
Zaib :
ya allah pak madad farma ameen Suma ameen
2026-09-21 04:46:52
10
Alirao :
پیارے پاکستانیو پلیز یاد رکھیں یہ آخری قسط ہے۔ اپنے آپ کو ہر طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کے تیار رکھیں۔ خود کو سیاست سے باہر نکالیں اور پلیز انسان ہونے کے ناطے سے عمران خان کی رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ جزاک الله
2026-09-21 04:35:38
7
𝗠à𝗹𝗶𝗸 🕊️ :
اسلام علیکم ۔۔ اِیّاکَنَعۡبُدُوَاِیّاکَنَسۡتَعِیۡنُؕ نکلو 27 کو 🙏پاکستان 🇵🇰 کے لیے عمران خان کے لیے اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے اپنے روشن پاکستان کے لیے پاکستان 🇵🇰 زِندہ باد عمران خان زِندہ باد:پیٹرول فی لیٹر 600 روپے سے زیادہ جائے گا۔ آٹا تھیلہ 20 کلو 5000 تک جائے گا بجلی بل 202 یونٹ پہ 18000 سے 27000 بل بھیج رہے ہے ۔مہنگائی کی انتہا ہو گئی۔ پاکستانیوں نکلو ان مافیاز کے خلاف ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔مافیا تنخواہیں ہمیں سے لے رہی ہے اور ہمیں پہ ظلم کر رہی ہے 27 کو نکلو۔
2026-09-21 03:32:03
5
عشق عمرانیہ 🫰💖 :
نام یاد رکھنا عمران احمد خان نیازی 🫰🔥
2026-09-21 05:04:41
2
imrankhangreatleader5 :
2026-09-21 04:51:38
3
Kashif Chandio :
Or esy TikTok pr humara bolna or unhony chor dena hai ?