@tableeghi_paigham: یہ ہے رائیونڈ مرکز… وہ مبارک جگہ جہاں دنیا کے نہیں، بلکہ آخرت کے سودے ہوتے ہیں۔ جہاں اپنے کندھوں پر سامان اٹھا کر لوگ اپنے رب کو راضی کرنے اور نبی کریم ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے نکلتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اس مبارک راستے کا مسافر بنائے اور تمام بھائیوں کی محنت قبول فرمائے۔ آمین!" #RaiwindMarkaz #R#RaiwindMarkazeeg#Raiwind #TableeghiJamaat26#RaiwindIjtema2026