@absolutely.six6: Mohammed Aamir ne Mohammad Rizwan ki hak mein awaz uthaya 😱💀👇🏻🫵🏻🚨شاباش لیجنڈ محمد عامر شاباش! محمد عامر نے پی سی بی سے دو ٹوک سوال کر دیا🚨 محمد عامر نے کہا🗣️ کہ اگر محمد رضوان کے فون سے کچھ نہیں ملا، تو کیا اب آپ پوری دنیا کے سامنے رضوان سے معافی مانگو گے؟" بات صرف ایک کھلاڑی کی نہیں، عزت اور جواب دہی کی بھی ہے! اگر تحقیقات میں رضوان کے فون سے کوئی اہم چیز نہیں ملی تو پھر ان پر لگنے والے الزامات اور اس سارے معاملے پر واضح جواب کون دے گا؟ 👏💪🤔 #cricketlover #unfrezzmyaccount #support_me