تجھے دکھ ہے تیرے اپنے کوستے ہیں تجھے
مجھے دیکھ میں اپنوں میں گنا بھی نہیں جاتا
2026-09-21 11:10:59
1
زندگی آمتحان لیتی ہے🥺💔 :
" خودکشی حرام ہے! ۔۔۔ جُھوٹ بولنا حلال ہے ، دھوکہ دینا حلال ہے ، دِل توڑنا حلال ہے ، جیتے جاگتے اِنسان کو مار کر رکھ دینا حلال ہے ہاں لیکن بس خودکشی حرام ہے! ۔ " 💔🙂