:📿:ایک بات ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہتی ہوں۔ سوشل میڈیا پر جو چیزیں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ صرف لوگوں تک ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی پیش ہوں گی۔ اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی چیزیں شیئر کریں جو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنیں، نہ کہ گناہ کا سبب۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(حدیث: صحیح بخاری اور صحیح مسلم)
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم ایسی ویڈیوز اور باتیں شیئر کریں جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں اور ہمارے لیے بھی آخرت میں اجر کا باعث بنیں۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-09-21 10:43:29
7
Anum shazadi :
uffffffffff
2026-09-21 18:07:34
4
naeem abbas musafir :
koi h singl
2026-09-21 11:19:09
2
Cute Boy 🖤 :
😂یقین کر قسمت آلا یہندا ہوسی😂
2026-09-21 10:29:18
6
STYLìSH KÙRì🙆 :
uffff same sas
2026-09-21 18:48:20
1
MAX MASALA :
same muma
2026-09-21 16:52:09
3
masoompari :
kya aise karne se video viral ho jaati hai please batao comment kar ka😂🤣
2026-09-21 17:49:54
4
🇸 🇰 🇻 🇪 🇪 🇷 🇬 🇲 :
oy wasy deka
2026-09-21 11:21:17
2
@😽fake- smile💖 :
2026-09-21 13:10:06
3
Foziaa Tabasam :
beautiful
2026-09-21 13:29:30
4
user560190031💙🤎🤘🤘💪💪💪🌹 :
how much do beautiful 😍
2026-09-21 14:55:07
0
To see more videos from user @asma.eef, please go to the Tikwm
homepage.