@kaleem_writes6: باپ وہ سایہ ہے جو دھوپ میں کھڑا ہو کر اولاد کو سکون دیتا ماں وہ دعا ہے جو اولاد کے نصیب بدلنے کی دعا کرتی ہے محفوظ کی رقم مشکل وقت میں کام آتی ہے باپ کی قدر اس کے ہوتے ہوئے کرو ماں کی خدمت اس کی زندگی میں کرو وقت گزرنے کے بعد نہ باپ واپس آتا ہے نہ ماں کی جگہ کوئی لے سکتا۔۔#poetry #foryou #g #tren #fyu #foryoupage
سب سے وفادار پیسہ ہے۔
آپ نے دیکھا ہوگا کہ اولاد میں بھی جس بیٹے کے پاس پیسہ زیادہ ہوتا ہے ماں باپ بھی اسی کے حق میں بات کرتے ہیں ۔
اور جس کے پاس کچھ نہیں ہوتا اس سے سوتیلی اولاد والا سلوک ہوتا ہے
2026-09-21 16:22:43
3
یا اللہ تعالیٰ مدد :
تم اپنا قصہ سنا رہے ہو جب ہمارا سنو گے تو رو پڑو گے
2026-09-21 09:39:13
8
Yasir Ali Rajput :
zabardast yar beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-21 06:06:28
1
😔💔روح کا شور💔😔 :
sab sy acha dost baap hota Hy Jo mery paas ni hy 😥😥💔💔...
2026-09-21 06:02:50
3
Mazher Mazher :
باپ وہ سایہ ہے جو دھوپ میں کھڑا ہو کر اولاد کو سکون دیتا ماں وہ دعا ہے جو اولاد کے نصیب بدلنے کی دعا کرتی ہے محفوظ کی رقم مشکل وقت میں کام آتی ہے باپ کی قدر اس کے ہوتے ہوئے کرو ماں کی خدمت اس کی زندگی میں کرو وقت گزرنے کے بعد نہ باپ واپس آتا ہے نہ ماں کی جگہ کوئی لے سکتا۔۔
2026-09-21 12:29:17
2
Naeem Mirza :
bewi bi
2026-09-21 06:47:14
1
Aqib Mumtaz Zargar :
sab sa Acha dost bap hota ha 😘
2026-09-21 05:54:24
1
ملک محبوب الحسن بکھڑال :
دنیا میں ایک ہی دوست ہوتا ہے صرف باپ
2026-09-21 18:50:25
0
hamid :
💯opir Allah pak ke zat aor zamin par aap ke tandrusteeeee🥰
2026-09-21 16:04:36
0
Mohammad Azman Ashraf kamboh :
😭
2026-09-21 15:08:23
0
🤘🦅𝑺𝑎𝑛𝑎𝑢𝑙𝑙𝑎ℎ⚔️😎 :
Talkh haqeqat..🤘💯
2026-09-21 16:00:32
0
❤️گجر جموں آلہ ❤️ :
حقیقت
2026-09-21 09:13:25
0
Mazher Mazher :
انسان کے تین وفادار دوست ہوتے ہیں
زندہ باپ، بوڑھی ماں اور محفوظ کی ہوئی رقم
2026-09-21 12:34:21
0
کھیارہ برادر389 :
💯💯💯
2026-09-21 04:53:25
1
Naveed Ansari 2600 :
🥰🥰🥰
2026-09-21 04:57:14
1
Raja Hanef :
😳😳😳
2026-09-21 17:41:56
0
Muhammad naeem :
♥️♥️♥️
2026-09-21 17:07:30
0
★彡[Nasir Naqvi]彡★✒️ :
❣️❣️❣️
2026-09-21 07:44:33
1
Razakazimloona1 :
😭😭😭
2026-09-21 18:21:39
0
Subhan :
🤲🤲🤲
2026-09-21 17:02:57
0
saqlain manzoor. 444 :
🌹🌹🌹
2026-09-21 06:37:55
0
To see more videos from user @kaleem_writes6, please go to the Tikwm
homepage.