@«•´¯`•»اشفاق آعوان«•´¯`•»:: جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-24 11:53:35
1
user789744794 :
2026-09-29 16:41:56
4
Abdul Mutlab :
پاک فوج زندہ باد
2026-09-30 05:22:29
0
I'm Khan 🔥 :
حقیقت ہے تاریخ انکو ضرور ننگا کریگی
2026-09-24 08:11:06
8
ابنِ محمد رفیق :
2026-09-24 07:21:59
0
PTI💥LOVER :
2026-09-22 17:48:17
11
Ahmad Malik 💫 :
اگر ہم 27 ستمبر کو ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر اور ظالموں کی غلامی کرنی پڑے گی
لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے
اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے
2026-09-24 09:33:21
1
Zakir Ullah Musafar 🇵🇰🇸🇦 :
2026-09-22 12:38:09
7
Nomi Wahla :
804♥️♥️♥️♥️♥️
2026-09-24 09:26:50
3
شہید سید علی الحسینی خامنائی :
2026-09-24 09:28:28
4
Zahid Tanha ZahidTanha :
2026-09-21 13:01:24
10
Usman❤S❤U❤H❤ :
2026-09-24 04:37:13
2
Zar bacha khan :
2026-09-22 09:06:15
1
Iqbal Khan804 :
nice
2026-09-24 02:01:29
1
Taj khan :
2026-09-21 17:08:33
0
M Waseem Akram :
2026-09-29 22:54:29
2
Ali Rustam :
2026-09-29 18:03:00
2
rocky handsome :
do dawyn doctor qader sab ko🥰🥰
2026-09-30 21:11:19
0
کنگ خان ارمان :
2026-09-30 17:18:24
0
Dk :
2026-10-01 00:40:33
0
Usman ❤️ :
2026-09-30 02:05:13
3
Sardar Sher351 :
nice
2026-09-22 00:16:59
0
To see more videos from user @nisarahmadpti535, please go to the Tikwm
homepage.