@gsiabykbwoc: پیر صاحب نے کیا دیکھا وہ آئے کب گئے اور بھی نظر میں اب تک سما رہے ہیں #rangnaseer #foryou #foryoupage #peernaseeruddin #peernaseer #peernaseeruddinnaseerpoetry #fyp #pirnaseeruddinnaseer #golrasharif @TikTok
میں بڑے عرصے سے تیاری کر رہا تھا کہ میں پیر نصیر الدین کے مزار کے اوپر حاضری دوں گا تو ایک دن اچانک کی تیاری بن گئی تو میں چلا گیا اس دن وہاں پر کوئی کام ہو رہا تھا صفائی ستھرائیا تو جتنے مزار تھے ان کے اوپر انہوں نے چادریں ڈالی ہوئی تھی مجھے پتہ نہیں چل رہا تھا پہلی دفعہ گیا تھا کہ پیر نصیر الدین کا مزار کدھر ہے تو کھڑے شخص سے میں نے پوچھا کہ پیر نصیر الدین کا مزار کدھر ہے تو اس نے مجھے کہا کہ یہ والا ہے حقیقت بات اپ مان لیں کہ میرے ساتھ کبھی ایسا نہیں ہوا جو ادھر ہوا ہے تو میں کھڑا ہو گیا سا کھڑے ہو کے میں نے دعا مانگی لیکن وہ دن میری زندگی کا اتنا قیمتی اور اہم تھا شاید ہو سکتا ہے ایسے لمحے کبھی زندگی میں نظر نہ ائے مجھ جو میں نے ادھر جا کے دیکھا ہے اللہ دیکھ رہا ہے کیا دوبارہ پھر دکھائے گا دوبارہ پھر دکھائے گا انشاءاللہ
2026-09-21 14:01:54
21
🌸ISHQ- E- Naseer ❤️ :
خضور نبی کریم کو،جب بھی یہ شعر سنو دل کرتا،ہے بندہ سنتا،رہے قربان
2026-09-21 05:46:49
49
MEER SPORTS :
گولڑہ شریف کی گدی میں پیر مہر علی سرکار کے بعد اگر کوئی اصلی ولی اللہ گزرا ھے تو یہ پیر نصیرالدین نصیر ھیں۔
آج درگاہ گولڑہ انہی کی وجہ سے ژندہ ھے
باقی تو سب کیٹ واک کرتے آتے ھیں اور غرور اتنا کہ اپنے مریدوں سے سلام تک لینا گوارہ نہیں کرتے
2026-09-21 19:29:17
16
ISF 🐯 :
Drone camera chal rhaa tha pass sy guzra to sarkar ny ye shair bola
2026-09-21 18:27:36
0
مَلْفُوظَاتِ نَصِیْر :
حق بیان فرمایا جو فرمایا مدت لگے گی ملفوظات نصیر کو سمجھنے میں
2026-09-21 07:26:56
16
Saith Shoaib Akhter :
ma sadky jawen
2026-09-22 08:04:19
0
میخانہ ِ نصیر ؓ :
جی اس میں کوئی شک نہیں
درست فرمایا💯
2026-09-21 08:46:58
13
sami Jahangir rajpoot :
@sami Jahangir rajpoot:بڑا مشکل ہے پیر ہونا اور پھر نصیر ہونا اور پھر اخیر ہونا
اپکی تربت پے لاکھوں سلام🥺
2026-09-21 14:37:16
13
Imran Khan 804 :
نصیر اپنے اپ میں ایک نصیر تھا
2026-09-21 11:34:09
14
عشق ہے تو :
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤️
2026-09-21 10:25:08
17
Ghulam Murtaza :
کمال است
2026-09-22 00:31:41
0
fiaz :
غور کرو شعر پہڑنے سے پہلے زیارتِ ہو رہی ہے
2026-09-21 15:54:18
11
Ubaid Abbasi :
𓅂:بہت مشکل ہے پير ہونا
پھر نصير ہونا
پھر اخير ہونا
ہر کوئی اپنے فن میں اخیر تھا
بڑے بڑے گزرے مگر نصیر, نصیر تھا💯❤️
2026-09-22 15:33:03
3
user43831131881901 :
مجھے لگتا ہے پیر صاحب کو یا تو حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کی ذیارت ہوئی یا حضرت ابوبکر صدیق کی یا حضرت عمر فاروق بن خطاب کی یا حضرت علی کی ذیارت ہوئی ہے
2026-09-21 17:21:50
5
Ali Shan𓅂 :
بہت مشکل ہے پير ہونا
پھر نصير ہونا
پھر اخير ہونا
ہر کوئی اپنے فن میں اخیر تھا
بڑے بڑے گزرے مگر نصیر, نصیر تھا💯❤️
2026-09-22 06:00:45
3
Ans pasha :
اللہ تعالیٰ پیر صاحب کے مزار پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
2026-09-21 18:45:24
2
سواد ریسٹورنٹ :
سچا تے سوہنا سید ❤️
2026-09-21 15:47:27
2
Muhammad Asif :
پیر صاحب کملی والے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان بیان کر رہے ہیں شعر میں مجھے تو یہی سمجھ آرہی ہے
2026-09-21 16:24:17
3
Kashmiri Butt :
subhan Allah ❤️deedare yar kia or shair suna dia subhan Allah ❤️
2026-09-21 07:53:39
2
Dr Adnan Tahir Khan rind :
چراغ گولڑہ ۔۔۔۔۔۔بادشاہ۔ شہنشاہ۔
2026-09-21 07:02:29
3
Naveed khan :
Hy Masha Allah
2026-09-21 12:06:35
1
🌸ISHQ- E- Naseer ❤️ :
مجھ ایسا،لگتا ہے
2026-09-21 05:47:16
2
Mr.Anjum :
ma sha' Allah subhan Allah peer Sab ki Kya baat ha Allah in k darjaat buland kary
2026-09-21 11:30:20
1
Malik Adnan Awan :
Mashaa Allah SUB Han Allah
2026-09-21 10:07:47
1
Asif Javed :
Jo b hain ha peer e Kamal jisy b Mily ya dakha
par
ap k انداز نظر Sufi hony k haq ida kr daya..
2026-09-21 11:59:41
1
To see more videos from user @gsiabykbwoc, please go to the Tikwm
homepage.