@zia.ullah.shah.mpa: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی ، ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صاحبہ، پیرزادہ راحت مسعود قدوسی ، جاوید انور مغل ، پارلیمانی سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ضیاء اللہ شاہ ، ایم پی اے شازیہ رضوان افسر , ایم پی اے اسماء ناز عباسی ، حافظ فاروق خٹک ، راجہ ظفر اقبال ، چیئرمین یو سی (12) راجہ ارشد محمود ، چیئرمین یو سی (11) چوہدری محمد زبیر ، چیئرمین یو سی (10) یاسین خان اور وائس چیئرمین شیخ حسن جبار کے ہمراہ خیابان سر سید میں میلاد پارک کا افتتاح کیا۔#Ziaullahshah #mp #pmln #capcut #fyp