@zaban_e_haal_official: 🖤✨ کچھ لوگ شِفا کی طرح ہوتے ہیں… ✨🖤 وہ بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے، وہ لفظ کہتے ہیں تو دل پر مرہم سا لگتا ہے۔ 🌸 اور کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے… وہ ہماری تھکن کا علاج، دل کا سکون، اور روح کی راحت ہوتے ہیں۔ 🤍 زندگی میں ایسے لوگ مل جائیں تو انہیں معمولی مت سمجھنا… کیونکہ ہر کسی کے نصیب میں سکون بن کر آنے والے لوگ نہیں ہوتے۔ 🖤✨ #محبت #سکون #دلکیبات #اردوشاعری #وائرل