@اسامہ عمیر پینڈ نورنگ آباد 🥀:میرا دل کرتا ہے پوری دنیا میں ہر کسی کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت دی جائے اور سب کو درود شریف کی کثرت کروائی جائے کوئی بندہ اس دعوت سے محروم نہ رہے.
صلی للہ علی حبیبہ محمد والہ وسلم ❤️اللہ تعالیٰ جب کسی کو اپنے لیے پسند کرتا ہے
تو وہ سب سے پہلے اس بندے کو اپنے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر تحفے میں دیتا ہے۔
درود شریف محبت سے پڑھتے رہیں لکھتے رہیں
درود شریف پڑھنے کی دعوت دیتے رہیں
صلی اللہ علی حبیبہ محمد والہ وسلم ؛