@asharhammad: #creatorsearchinsights #postingmistakeshurtingyourreach #poetry . میں قدرتی طور پر ایک نرم دل بندہ 🥺 ہوں، اگر آپ مجھے کبھی کسی سے بدتمیزی 😡 کرتے دیکھیں، تو سمجھ لیں کہ اس شخص نے میرا یہ روپ دیکھنے کے لیے بہت محنت کی ہے 🛠️ . . #asharhammad #AccountGrowth